Blog
Books
Search Hadith

نماز میں (غلطی پر تنبیہ کے لیے) مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں

3 Hadiths Found
Haidth Number: 1034
Haidth Number: 1035
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( نماز میں جب امام بھول جائے، تو اس کو یاد دلانے کے لیے ) عورتوں کو تالی بجانے، اور مردوں کو «سبحان الله» کہنے کی رخصت دی ہے۔

It was narrated that Nafi’ used to say: “Ibn ‘Umar said: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) granted a concession for the women to clap, and for the men to say the Tasbih.”

Haidth Number: 1036