Blog
Books
Search Hadith

جو ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں نہ پڑھ سکا ہو اس کے حکم کا بیان

1 Hadiths Found
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر سے پہلے چار رکعتیں فوت ہو جاتیں تو آپ ان کو ظہر کے بعد کی دونوں رکعتوں کے بعد پڑھ لیتے۔ ابوعبداللہ ابن ماجہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث صرف قیس بن ربیع نے شعبہ سے روایت کی ہے

It was narrated that ‘Aishah said: “If the Messenger of Allah (ﷺ) missed the four Rak’ah before the Zuhr, he would perform them after the two Rak’ah which come after the Zuhr.”

Haidth Number: 1158