Blog
Books
Search Hadith

عید کے دن دف بجانے اور کھیلنے کودنے کا بیان

2 Hadiths Found
عیاض اشعری نے شہر انبار میں عید کی اور کہا: کیا بات ہے کہ میں تم کو اس طرح دف بجاتے اور گاتے نہیں دیکھ رہا ہوں جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بجایا، اور گایا جاتا تھا ۱؎۔

It was narrated that ‘Amir said: “Iyad Al-Ash’ari was in Anbar at the time of ‘Eid, and he said: ‘Why is it that I do not see you engaged in Taqlis as was done in the presence of the Messenger of Allah (ﷺ)?’”

Haidth Number: 1302
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جتنی چیزیں تھیں، وہ سب میں نے دیکھیں سوائے ایک چیز کے، وہ یہ کہ عید الفطر کے روز آپ کے لیے گانا بجانا ہوتا تھا۔

It was narrated from ‘Amir that Qais bin Sa’d said: “There is nothing that happened during the time of the Messenger of Allah (ﷺ) except that I have seen it, except for one thing, which is that Taqlis was performed for the Messenger of Allah (ﷺ) on the Day of Fitr. (Three other chains of narration) with similar wording.

Haidth Number: 1303