Blog
Books
Search Hadith

تہجد (قیام اللیل) کے بدلے کس عمل کے کافی ہونے کی امید کی جاتی ہے؟۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورۃ البقرہ کی آخر کی دو آیتیں جو رات میں پڑھے گا، تو وہ دونوں آیتیں اس کو کافی ہوں گی ۱؎۔ حفص نے اپنی حدیث میں کہا کہ عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے ابومسعود رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی وہ طواف کر رہے تھے تو انہوں نے مجھ سے یہ حدیث بیان کی۔

It was narrated that Abu Mas`ud said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever recites the last two Verses of Surat Al-Baqarah at night, that will be sufficient for him.” In his narration (one of the narrators) Hafs said: “`Abdur-Rahman said: ‘I met Abu Mas`ud when he was performing Tawaf, and he narrated this to me.’”

Haidth Number: 1368
Haidth Number: 1369