Blog
Books
Search Hadith

روزہ میں بھول کر کھا پی لے تو اس کے حکم کا بیان

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بھول کر کھا لیا اور وہ روزہ دار ہو تو اپنا روزہ پورا کر لے ( توڑے نہیں ) اس لیے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے کھلایا اور پلایا ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever eats out of forgetfulness while fasting, let him complete his fast, for it is Allah Who has fed him and given him to drink.

Haidth Number: 1673
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک دن بدلی میں روزہ افطار کر لیا، پھر سورج نکل آیا، ابواسامہ کہتے ہیں کہ میں نے ہشام سے کہا: پھر تو لوگوں کو روزے کی قضاء کا حکم دیا گیا ہو گا؟، انہوں نے کہا: یہ تو ضروری ہے ۱؎۔

It was narrated that Asma’ bint Abu Bakr said: “We broke our fast on a cloudy day at the time of the Messenger of Allah (ﷺ), then the sun appeared.”

Haidth Number: 1674