Blog
Books
Search Hadith

جمعہ کے دن کا روزہ

3 Hadiths Found
Haidth Number: 1723
Haidth Number: 1724
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعہ کے دن بہت ہی کم روزہ چھوڑتے ہوئے دیکھا ۱؎ ( جمعہ کے دن روزہ رکھنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت تھی، اور خاص کر جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت امت کے لیے ہے ) ۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “I rarely saw the Messenger of Allah (ﷺ) not fasting on a Friday.”

Haidth Number: 1725