Blog
Books
Search Hadith

جن چیزوں میں زکاۃ واجب ہے ان کا بیان

Chapter: Wealth on which Zakat is required

2 Hadiths Found
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: پانچ وسق سے کم کھجور میں زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکاۃ نہیں ہے ۔

Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that : he heard the Prophet say: ”There is no sadaqah on anything less than five Awsaq of dates, five Awaq of silver and five camels.”

Haidth Number: 1793
Haidth Number: 1794