Blog
Books
Search Hadith

دلہن کی رخصتی کا بہتر وقت کون سا ہے؟۔

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شوال میں شادی کی اور شوال ہی میں ملن بھی کیا، پھر کون سی بیوی آپ کے پاس مجھ سے زیادہ نصیب والی تھی، اور عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے یہاں کی عورتوں کو شوال میں ( ان کے شوہروں کے پاس ) بھیجنا پسند کرتی تھیں۔

It was narrated that 'Aishah said: The Prophet, married me in Shawwal, and he consummated the marriage with me in Shawwal, and which of his wives was more favored to him than I. 'Airhuh used to like marriage to be consummated with her female relatives in Shawwal.

Haidth Number: 1990
Haidth Number: 1991