Blog
Books
Search Hadith

جن چیزوں میں برکت اور نحوست کی بات کہی جاتی ہے ان کا بیان

3 Hadiths Found
Haidth Number: 1993
Haidth Number: 1994
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہے: گھوڑے، عورت اور گھر میں ۱؎۔ زہری کہتے ہیں: مجھ سے ابوعبیدہ نے بیان کیا کہ ان کی دادی زینب نے ان سے بیان کیا، اور وہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ وہ ان تین چیزوں کو گن کر بتاتی تھیں اور ان کے ساتھ تلوار کا اضافہ کرتی تھیں۔

It was narrated from Salim, from his father, that: the Messenger of Allah said: Omens are only to be found in three things: a horse, a woman and a house. (Sahih)(One of the narrators) Az-Zuhri said: Abu 'Ubaidah bin 'Abdullah bin Zam'ah said that his mother, Zainab, narrated to him, from Umm Salamah, that she used to list these three, and add to them the sword.

Haidth Number: 1995