Blog
Books
Search Hadith

حاملہ عورت کو طلاق کیسے دی جائے؟۔

1 Hadiths Found
انہوں نے اپنی بیوی کو حیض کی حالت میں طلاق دے دی، تو عمر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہیں حکم دو کہ رجوع کر لیں، پھر طہر کی یا حمل کی حالت میں طلاق دیں ۱؎۔

It was narrated from Ibn 'Umar that: he divorced his wife when she was menstruating, and 'Umar mentioned that to the Prophet (ﷺ). He said: Tell him to take her back then divorce her when she is pure (not menstruating) or pregnant.

Haidth Number: 2023