Blog
Books
Search Hadith

دل میں طلاق دینے اور زبان سے کچھ نہ کہنے کے حکم کا بیان

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت سے معاف کر دیا ہے جو وہ دل میں سوچتے ہیں جب تک کہ اس پہ عمل نہ کریں، یا اسے زبان سے نہ کہیں ۱؎۔

It was narrated from Abu Hurairah that: the Messenger of Allah (ﷺ) said: Allah has forgiven my nation for what they think of to themselves, so long as they do not act upon it or speak of it.

Haidth Number: 2040