Blog
Books
Search Hadith

زبردستی یا بھول سے دی گئی طلاق کے حکم کا بیان

4 Hadiths Found
Haidth Number: 2043
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت سے جو ان کے دلوں میں وسوسے آتے ہیں معاف کر دیا ہے جب تک کہ اس پہ عمل نہ کریں، یا نہ بولیں، اور اسی طرح ان کاموں سے بھی انہیں معاف کر دیا ہے جس پر وہ مجبور کر دیئے جائیں ۱؎۔

It was narrated from Abu Hurairah that the: Messenger of Allah (ﷺ) said : Allah has forgiven my nation for the evil suggestions of their hearts, so long as they do not act upon it or speak of it, and for what they are forced to do.

Haidth Number: 2044
Haidth Number: 2045
Haidth Number: 2046