Blog
Books
Search Hadith

اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانے کی ممانعت

4 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں باپ کی قسم کھاتے ہوئے سنا تو فرمایا: اللہ تمہیں باپ دادا کی قسم کھانے سے منع کرتا ہے ، اس کے بعد میں نے کبھی باپ دادا کی قسم نہیں کھائی، نہ اپنی طرف سے، اور نہ دوسرے کی نقل کر کے ۱؎۔

It was narrated from Salim bin 'Abdullah bin 'Umar, from his father, from 'Umar, that : the Messenger of Allah (ﷺ) heard him swearing by his father. The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Allah forbids you from making oaths by your forefathers. 'Umar said: I never took an oath by them (i.e., my forefathers) myself nor narrating such words from anyone else.

Haidth Number: 2094
Haidth Number: 2095
Haidth Number: 2096
میں نے لات اور عزیٰ کی قسم کھا لی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم «لا إله إلا الله وحده لا شريك له» اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں ، پھر اپنے بائیں طرف تین بار تھو تھو کرو، اور «اعوذ باللہ» کہو میں شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں پھر ایسی قسم نہ کھانا ۱؎۔

It was narrated that Sa'd said: I took an oath by Lat and 'Uzza. The Messenger of Allah (ﷺ) said : 'Say: La ilaha illallah wahdahu la sharika lahu (None has the right to be worshipped but Allah alone, with no partner or associate), then spit toward your left three times, and seek refuge with Allah, and do not do that again. '

Haidth Number: 2097