Blog
Books
Search Hadith

کفارہ میں فقراء اور مساکین کو درمیانی درجہ کا کھانا کھلانا چاہئے

1 Hadiths Found
بعض آدمی اپنے گھر والوں کو ایسا کھانا دیتے ہیں جس میں فراخی ہوتی ہے، اور بعض آدمی تنگی کے ساتھ دیتے ہیں تب یہ آیت اتری: «من أوسط ما تطعمون أهليكم» مسکینوں کو وہ کھانا دو جو درمیانی قسم کا اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: A man would give his family food that was abundant and another would give his family food that was barely sufficient, then the following was revealed: 'With the Awsat of that with which you feed your families...’”(2)

Haidth Number: 2113