Blog
Books
Search Hadith

شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال (مہنگا کرنے کے ارادے سے) نہ بیچے

3 Hadiths Found
Haidth Number: 2175
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو، ( خود بیچیں ) اللہ تعالیٰ بعض کو بعض سے روزی دیتا ہے ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Prophet (ﷺ) said: A city-dweller should not sell for a Bedouin. Leave people to (engage in trade) and Allah will grant them provision through one another.

Haidth Number: 2176
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہری کو دیہاتی کا مال بیچنے سے منع فرمایا ہے۔ طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول: «حاضر لباد» کا کیا مفہوم ہے؟ تو انہوں نے کہا: بستی والا باہر والے کا دلال نہ بنے

Ibn Tawus narrated from his father that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah (ﷺ) forbade a city-dweller to sell for a Bedouin. (Sahih)I (Tawus) said to Ibn 'Abbas: What is meant by the words: 'A city-dweller selling for a Bedouin?' He said: He should not be a broker for him.

Haidth Number: 2177