Blog
Books
Search Hadith

بیچتے وقت خراب چیز کے عیب کو ظاہر کر دینے کا بیان

2 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کے ہاتھ کوئی ایسی چیز بیچے جس میں عیب ہو، مگر یہ کہ وہ اس کو اس سے بیان کر دے ۱؎۔

It was narrated that 'Uqbah bin 'Amir said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'The Muslim is the brother of another Muslim, and it is not permissible for a Muslim to sell his brother goods in which there is a defect, without pointing that out to him. '

Haidth Number: 2246
Haidth Number: 2247