Blog
Books
Search Hadith

عرایا کی بیع یعنی کھجور کے درخت کو انداز ے سے خشک کھجور کے بدلے خریدنے کا بیان

2 Hadiths Found
Haidth Number: 2268
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عریہ کی بیع میں اجازت دی ہے کہ اندازہ سے اس کے برابر خشک کھجور کے بدلے خرید و فروخت کی جائے۔ یحییٰ کہتے ہیں کہ عریہ یہ ہے کہ ایک آدمی کھجور کے کچھ درخت اپنے گھر والوں کے کھانے کے لیے اندازہ کر کے اس کے برابر خشک کھجور کے بدلے خریدے۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that he said: Zaid bin Thabit told me that the Messenger of Allah (ﷺ) gave a concession regarding the sale of the estimated harvest of 'Araya return for dried dates. (Sahih) Yahya (one of the narrators) said: The 'Araya is when a man purchases dates on the trees for food that his family has that is ripe, by estimating them (the dates).

Haidth Number: 2269