Blog
Books
Search Hadith

غصہ کی حالت میں حاکم و قاضی فیصلہ نہ کرے

Chapter: The judge Should Not Pass A Judgment When He Is Angry

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قاضی غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے ۱؎۔ ہشام کی روایت کے الفاظ ہیں: حاکم کے لیے مناسب نہیں کہ وہ غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ کرے ۔

It was narrated from 'Abdul-Malik bin 'Umair that he heard 'Abdur-Rahman bin Abu Bakrah (narrate) from his father that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Let the judge (Qadi) not pass a judgment when he is angry.”

Haidth Number: 2316