Blog
Books
Search Hadith

ایک چیز کے دو دعوے دار ہوں اور کسی کے پاس گواہ نہ ہوں تو اس کی حکم کا بیان

Chapter: When Two Men Claim Some Goods And Neither Of Them Has Any Proof

2 Hadiths Found
Haidth Number: 2329
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی جھگڑا لے کر آئے، اور ان دونوں کے درمیان ایک جانور تھا ( جس پر دونوں اپنا اپنا دعویٰ کر رہے تھے ) اور ان دونوں میں سے کسی کے پاس کوئی گواہ نہ تھا، تو آپ نے اسے دونوں کو آدھا آدھا بانٹ دیا۔

It was narrated from Abu Musa that : two men referred a dispute to the Messenger of Allah (ﷺ) concerning an animal, and neither of them had proof, so he ruled that it should be divided in half.

Haidth Number: 2330