Blog
Books
Search Hadith

جس نے اپنی جگہ میں کوئی ایسی عمارت بنائی جس سے پڑوسی کو نقصان ہے تو اس کے حکم کا بیان

Chapter: One Who Builds Something On His Own Property That Harms His Neighbor

3 Hadiths Found
Haidth Number: 2340
Haidth Number: 2341
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی کو نقصان پہنچائے گا اللہ تعالیٰ اسے نقصان پہنچائے گا، اور جو کسی پر سختی کرے گا اللہ تعالیٰ اس پر سختی کرے گا ۔

It was narrated from Abu Sirmah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever harms others, Allah (SWT) will harm him; and whoever causes hardship to other Allah will cause hardship to him.”

Haidth Number: 2342