Blog
Books
Search Hadith

امانت کے مال سے تجارت کرنے والا نفع کمائے تو اس کے حکم کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک بکری خریدنے کے لیے ایک دینار دیا تو اس سے انہوں نے دو بکریاں خریدیں، پھر ایک بکری کو ایک دینار میں بیچ دیا، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دینار اور ایک بکری لے کر حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے برکت کی دعا فرمائی، راوی کہتے ہیں: ( اس دعا کی برکت سے ) ان ( عروۃ ) کا حال یہ ہو گیا کہ اگر وہ مٹی بھی خرید لیتے تو اس میں نفع کماتے۔

It was narrated from 'Urwah Al-Bariqi that : the Prophet (ﷺ) gave him a Dinar to buy him a sheep, and he bought two sheep for him, then he sold one of them for a Dinar, and bought a Dinar and a sheep to the Prophet (ﷺ). The Messenger of Allah (ﷺ) prayed for blessing for him.

Haidth Number: 2402