Blog
Books
Search Hadith

زمین کرایہ پر دینے کا بیان

3 Hadiths Found
وہ اپنی زمین کرایہ پر کھیتی کے لیے دیا کرتے تھے، ان کے پاس ایک شخص آیا اور انہیں رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ والی حدیث کی خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھیتوں کو کرائیے پر دینے سے منع کیا ہے، یہ سن کر ابن عمر رضی اللہ عنہما چلے اور میں بھی ان کے ساتھ چلا یہاں تک کہ بلاط میں رافع رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، اور ان سے اس حدیث کے متعلق سوال کیا، تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھیتوں کو کرائیے پر دینے سے منع کیا ہے، اس پر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان زمینوں کو کرایہ پر دینا چھوڑ دیا ۱؎۔

It was narrated from Ibn 'Umar that: he used to lease out some land that belonged to him, for cultivation. Then someone came to him and told him that Rafi' bin Khadij said that the Messenger of Allah (ﷺ) had forbidden leasing out land for cultivation. Ibn 'Umar went, and I went with him, until he met him in Balat, and asked him about that, and he told him that the Messenger of Allah (ﷺ) had forbidden leasing out land for cultivation. So 'Abdullah stopped lessening out land.

Haidth Number: 2453
Haidth Number: 2454
Haidth Number: 2455