Blog
Books
Search Hadith

جو شخص جائیداد بیچ ڈالے اور اس سے دوسری جائیداد نہ خریدے تو اس کے حکم کا بیان

2 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جو کوئی گھر یا غیر منقولہ جائیداد بیچے اور پھر ویسی ہی جائیداد اس کی قیمت سے نہ خریدے، تو وہ اس لائق ہے کہ اس میں اس کو برکت نہ دی جائے ۱؎۔

It was narrated that Sa'eed bin Huraith said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever sells a house or property and does not use the money for something similar, deserves not to be blessed therein.' ”

Haidth Number: 2490
Haidth Number: 2491