Blog
Books
Search Hadith

ام ولد (یعنی وہ لونڈی جس کی مالک سے اولاد ہو) کا بیان

3 Hadiths Found
Haidth Number: 2515
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کی ماں کا تذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے بچے ( ابراہیم ) نے اسے آزاد کر دیا ۔

It was narrated that Ibn`Abbas said: “Mention was made of the mother of Ibrahim in the presence of the Messenger of Allah (ﷺ), and he said: 'Her son set her free.'”

Haidth Number: 2516
Haidth Number: 2517