Blog
Books
Search Hadith

کوئی عورت فاحشہ معلوم ہو لیکن زنا ثابت نہ ہو تو اس کے حکم کا بیان

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میں گواہوں کے بغیر کسی کو رجم کرتا تو فلاں عورت کو کرتا، اس لیے کہ اس کی بات چیت سے اس کی شکل و صورت سے اور جو لوگ اس کے پاس آتے ہیں اس سے اس کا فاحشہ ہونا ظاہر ہو چکا ہے ۱؎۔

It was narrated from Ibn`Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “If I were to stone anyone without proof, I would have stoned so-and-so, for there is obviously doubt concerning her speech, her appearance and those who enter upon her.”

Haidth Number: 2559
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے دو لعان کرنے والوں کا تذکرہ کیا، تو ان سے ابن شداد نے پوچھا: کیا یہ وہی عورت تھی جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: اگر میں گواہوں کے بغیر کسی کو رجم کرتا تو اس عورت کو کرتا؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: وہ تو ایسی عورت تھی جو علانیہ بدکار تھی

It was narrated that Qasim bin Muhammad said: “Ibn `Abbas mentioned two people who had engaged in the process of Li`an. Ibn Shaddad said to him: 'Is this the one of whom the Messenger of Allah (ﷺ) said: “If I were to stone anyone without proof I would have stoned so-and-so.” Ibn`Abbas said: 'No, that was a woman who, (although she was a Muslim), used to expose herself.'”

Haidth Number: 2560