Blog
Books
Search Hadith

جن چیزوں میں قصاص نہیں بلکہ دیت ہے ان کا بیان

2 Hadiths Found
ایک شخص نے دوسرے کی کلائی پر تلوار ماری جس سے وہ کٹ گئی، لیکن جوڑ پر سے نہیں، پھر زخمی شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے دیت ( خون بہا ) دینے کا حکم فرمایا، وہ بولا: اللہ کے رسول! میں قصاص لینا چاہتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دیت لے لو، اللہ تعالیٰ تمہارے لیے اس میں برکت دے، اور اس کے لیے قصاص کا فیصلہ نہیں فرمایا ۔

Nimran bin Jariyah narrated from his father that : a man struck another man on the wrist with his sword and severed it, not at the joint. He appealed to the Prophet (ﷺ) who ordered that the Diyah be paid. The man said: “O Messenger of Allah (ﷺ), I want retaliation.” He said: “Take the compensation and may Allah bless you therein.” And he did not rule that he be allowed retaliation.

Haidth Number: 2636
Haidth Number: 2637