Blog
Books
Search Hadith

جن چیزوں میں نہ دیت ہے نہ قصاص ان کا بیان

4 Hadiths Found
Haidth Number: 2673
Haidth Number: 2674
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: کان بیکار ہے اور کنواں بیکار و رائیگاں ہے، اور «عجماء» چوپائے وغیرہ حیوانات کو کہتے ہیں، اور «جبار» ایسے نقصان کو کہتے ہیں جس میں جرمانہ اور تاوان نہیں ہوتا، کنواں بیکار و رائیگاں ہے، اور بےزبان ( جانور ) کا زخم بیکار و رائیگاں ہے ۱؎۔

It was narrated that 'Ubadah bin Samit said: “The Messenger of Allah (ﷺ) ruled that there is no liability for injuries caused by falling into a mines or a well, nor those caused by a beast.”

Haidth Number: 2675
Haidth Number: 2676