Blog
Books
Search Hadith

دیلم کا ذکر اور قزوین کی فضیلت

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دنیا کی عمر کا صرف ایک دن باقی رہا تو اللہ تعالیٰ اس دن کو اتنا لمبا کر دے گا کہ میرے خاندان کے ایک فرد کی حکومت قائم ہو، اور پھر وہ دیلم پہاڑ اور شہر قسطنطنیہ پر قابض ہو جائے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Even if there was only one day left of this world, Allah would make it last until a man from my household took possession of (the mountain of) Dailam and Constantinople.”

Haidth Number: 2779
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تم ملکوں کو فتح کرو گے اور عنقریب تم ایک ایسا شہر فتح کرو گے جسے قزوین کہا جاتا ہے جو اس میں چالیس دن یا چالیس رات سرحد کی نگرانی کرے گا، اس کے لیے جنت میں سونے کا ایک ستون ہو گا، جس پر سبز زمرد لگا ہو گا، پھر اس ستون پر سرخ یا قوت کا قبہ ہو گا جس کے ستر ہزار سونے کے چوکھٹے ( دروازے ) ہوں گے، اور ہر چوکھٹے پر بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں میں سے ایک بیوی ہو گی ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The horizons will be opened to you, and you will conquer a city called Qazvin. Whoever is stationed there for forty days or forty nights, will have pillars of gold in Paradise, with green chrysolite and topped by a dome of rubies. It will have seventy thousand doors, at each door will be a wife from among the wide-eyed houris.’”

Haidth Number: 2780