Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

کسب اور طلب حلال کا بیان

31 Hadiths Found
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جو شخص دس درہم میں کوئی کپڑا خریدے اور ان میں ایک درہم حرام کا ہو تو جب تک وہ کپڑا اس پر رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا ، پھر انہوں نے اپنی دو انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں ڈال کر فرمایا : اگر میں نے یہ حدیث رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے نہ سنی ہو تو یہ دونوں (کان) بہرے ہو جائیں ۔ احمد ، بیہقی فی شعب الایمان ۔ اور فرمایا : اس کی اسناد ضعیف ہیں ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان ۔

Haidth Number: 2789
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220