Blog
Books
Search Hadith

کوڑھ وغیرہ کے مریض سے اجتناب :۔

Chapter: Avoiding Lepers Etc.

1 Hadiths Found
عمرو بن شرید نے اپنے والد سے روایت کی ، کہا : ثقیف کے وفد میں کو ڑھ کا یک مریض بھی تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پیغام بھیجا : " ہم نے ( بالواسطہ ) تمھا ری بیعت لے لی ہے ، اس لیے تم ( اپنے گھر ) لوٹ جاؤ ۔ "

Amr b. Sharid reported on the authority of his father that there was in the delegation of Thaqif a leper. Allah's Apostle ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) sent a message to him: We have accepted your allegiance, so you may go.

Haidth Number: 5822