Blog
Books
Search Hadith

جو اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کو پسند کرے گا

Chapter: One Who Would Love To Have Seen The Prophet (SAW) Even If That Was At The Expense Of His Family And His Wealth

1 Hadiths Found
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ ( بھی ) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے ( ہر ) ایک نہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے ۔ "

Abu Huraira reported Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) as saying: The people most loved by me from amongst my Ummah would be those who would come after me but everyone amongst them would have the keenest desire to catch a glimpse of me even at the cost of his family and wealth.

Haidth Number: 7145