Blog
Books
Search Hadith

صبااور دبور (مشرقی اور مغربی ہوا

Chapter: The East Wind And The West Wind

2 Hadiths Found
مجاہد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " بادصبا ( مشرقی سمت سے چلنے والی ہوا ) سے میری مدد کی گئی ہے اور باددبور ( مغربی سمت سے چلنے والی ہوا ) سے قوم عاد کو ہلاک کیا گیا ۔ "

Ibn 'Abbas reported Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) as saying: I have been helped by the east wind and the 'Ad were destroyed by the west wind.

Haidth Number: 2087
Haidth Number: 2088