Blog
Books
Search Hadith

زکاۃ وصول کرنے والے کو راضی کرنا جب تک وہ حرام کا مطالبہ نہ کرے

Chapter: Pleasing the Zakat Collector unless he asks for something unlawful

1 Hadiths Found
حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : " جب تمھا رے پاس صدقہ وصول کرنے والا آئے تو وہ تمھارے ہاں سے اس حال میں لو ٹے کہ وہ تم سے خوش ہو ۔

Jarir b. 'Abdullah said: 'When the collector of sadaqat (Zakat) comes to you, (you should see) that he goes away pleased with you.

Haidth Number: 2494