Blog
Books
Search Hadith

جو شخص احرام کی حالت میں ہو ‘اس کے لیے سینگی (پچھنے )لگوانے کا جواز

Chapter: Cupping is permissible for the Muhrim (pilgrim in Ihram)

2 Hadiths Found
Haidth Number: 2885
حضرت ابن بحسینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے را ستے ہیں احرا م کی حالت میں اپنے سر کے در میان کے حصے پر سینگی لگوائی ۔

Ibn Buhaina reported that the Messenger of Allah ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) got himself cupped in the middle of his head on his way to Mecca.

Haidth Number: 2886