Blog
Books
Search Hadith

بیع میں قسم اٹھانے کی ممانعت

Chapter: The prohibition of swearing oaths when selling

2 Hadiths Found
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : " قسم سامان کو فروغ دینے والی ، ( بعد ازاں ) نفع کو مٹانے والی ہے ۔ "

Abu Huraira (Allah be pleased with him) said he heard Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) as saying: Swearing produces a ready sale for a commodity, but blots out the blessing.

Haidth Number: 4125
حضرت ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : " بیع میں زیادہ قسمیں کھانے سے بچو کیونکہ وہ ( پہلے بیع کو ) فروغ دیتی ہے ، پھر ( نفع کو ) مٹا دیتی ہے ۔ "

Abu Qatada al-Ansari (Allah be pleased with him) reported he heard Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) say: Beware of swearing; it produces a ready sale for a commodity, but blots out the blessing.

Haidth Number: 4126