Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

باب: تین صلبی اولاد مر جانے پر اللہ تعالیٰ سے اجر چاہنے والے کے ثواب کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی تین صلبی اولاد مر جائیں ( اور ) وہ اللہ تعالیٰ سے اس کا اجر و ثواب چاہے، تو وہ جنت میں داخل ہو گا ( اتنے میں ) ایک عورت کھڑی ہوئی اور بولی: اور دو اولاد مرنے پر؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو اولاد کے مرنے پر بھی ، اس عورت نے کہا: کاش! میں ایک ہی کہتی ۱؎۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah said: Whoever seeks reward for (the loss of) three of his own children, he will enter Paradise. A woman stood up and said: Or two? He said: Or two. The woman said: I wish that I had said, 'or one. '

Haidth Number: 1873
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220