Blog
Books
Search Hadith

باب: آخرت میں کفار و مشرکین کی اولاد کے حکم کا بیان۔

4 Hadiths Found
Haidth Number: 1951
Haidth Number: 1952
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”انہیں اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ( اور ) جس وقت انہیں پیدا کیا وہ جانتا تھا ( کہ آئندہ ) وہ کیا کرنے والے ہیں“۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah was asked about the children of the idolators and he said: 'Allah created them when He created them, and He knows best what they would have done. '

Haidth Number: 1953
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے جو وہ کرنے والے تھے“۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah was asked about he children of the idolators and he said: 'Allah knows best what they would have done. '

Haidth Number: 1954