Blog
Books
Search Hadith

کامل وضو کرنے کا حکم۔

2 Hadiths Found
ہم لوگ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کے پاس بیٹھے تھے، تو انہوں نے کہا: قسم ہے اللہ کی! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے لوگوں کی بہ نسبت ہمیں  ( یعنی بنی ہاشم کو )  کسی چیز کے ساتھ خاص نہیں کیا سوائے تین چیزوں کے ۱؎  ( پہلی یہ کہ )  آپ نے حکم دیا کہ ہم کامل وضو کریں،  ( دوسری یہ کہ )  ہم صدقہ نہ کھائیں، اور  ( تیسری یہ کہ )  ہم گدھوں کو گھوڑیوں پر نہ چڑھائیں۔

Abdullah bin 'Ubaidullah bin 'Abbas said: We were sitting with 'Abdullah bin 'Abbas and he said: 'By Allah, the Messenger of Allah (ﷺ) did not say specifically anything for us above the people, except for three things: He commanded us to do Wudu' properly, [2] not to consume charity, and not to mate donkeys with horses.' [1] Isbagh Al-Wudu' [2] An Nusbig Al-Wudu'

Haidth Number: 141
Haidth Number: 142