Blog
Books
Search Hadith

باب: بچہ اور عورت کے جنازے کو اکٹھا پڑھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ایک بچہ اور ایک عورت کا جنازہ آیا، تو بچہ لوگوں سے متصل رکھا گیا، اور عورت اس کے پیچھے ( قبلہ کی طرف ) رکھی گئی، پھر ان دونوں کی نماز جنازہ پڑھی گئی، لوگوں میں ابو سعید خدری، ابن عباس، ابوقتادہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم ( بھی ) تھے، تو میں نے ان ( لوگوں ) سے اس کے متعلق سوال کیا، تو سبھوں نے کہا: یہی سنت ( نبی کا طریقہ ) ہے۔

It was narrated that 'Ammar said: The Janazah of a boy and a woman were brought. The boy was placed closer to the people and the woman was placed beyond him, and the funeral prayer was offered for them. Among the people were Abu Saeed Al-Khudri, Ibn Abbas, Abu Qatadah and Abu Hurairah. I asked them about that and they said: '(It is) Sunnah. '

Haidth Number: 1979