Blog
Books
Search Hadith

باب: قبر میں رکھ دیئے جانے کے بعد مردے کو نکالنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میرے والد کے ساتھ قبر میں ایک شخص اور دفن کیا گیا تھا، میرا دل خوش نہیں ہوا یہاں تک کہ میں نے اسے نکالا، اور انہیں علاحدہ دفن کیا۔

It was narrated that Jabir said: A man was buried with my father in the same grave and I felt restless until I brought him out and buried him on his own.

Haidth Number: 2023