Blog
Books
Search Hadith

باب: نماز جنازہ سے فارغ ہونے کے بعد سواری پر بیٹھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابودحداح رضی اللہ عنہ کے جنازے میں ( شرکت کے لیے ) نکلے، تو جب آپ لوٹنے لگے تو ( آپ کے لیے ) بغیر زین کے ننگی پیٹھ والا ایک گھوڑا لایا گیا، آپ ( اس پر ) سوار ہو گئے، اور ہم آپ کے ہمراہ پیدل چلنے لگے۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: The Messenger of Allah went our to the funeral of Ibn Ad-Dahdah, and when he came back an unsaddled horse was brought to him, so he rode and we walked with him.

Haidth Number: 2028