Blog
Books
Search Hadith

باب: قبر اونچی کرنے کے حکم کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ قبر پر قبہ بنایا جائے یا اس کو اونچا کیا جائے، یا اس کو پختہ بنایا جائے، سلیمان بن موسیٰ کی روایت میں ”یا اس پر لکھا جائے“ کا اضافہ ہے ۱؎۔

It was narrated that Jabir said: The Messenger of Allah forbade building over graves, making them larger or plastering over them. (One of two narrators) Sulaiman bin Musa added: Or writing on them.

Haidth Number: 2029