Blog
Books
Search Hadith

اچھی طرح وضو کرنے پھر دو رکعت نماز پڑھنے کے ثواب کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو اچھی طرح وضو کرے، پھر دل اور چہرہ سے متوجہ ہو کر دو رکعت نماز ادا کرے، اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی  ۱؎۔

It was narrated that 'Uqbah bin 'Amir Al-Juhani said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever performs Wudu' and does it well, then prays two Rak'ahs in which his heart and face are focused, Paradise will be his.

Haidth Number: 151