Blog
Books
Search Hadith

باب: سفر میں روزہ رکھنے کا بیان اور اس باب میں عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کی حدیث کے اختلاف کا ذکر۔

3 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے مہینے میں سفر پر نکلے، تو آپ روزے سے رہے۔ یہاں تک کہ آپ قدید پہنچے، تو آپ کے سامنے دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا، تو آپ نے پیا، اور آپ نے اور آپ کے صحابہ نے روزہ توڑ دیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that: the Prophet went out in Ramadan and fasted until he came to Qudaid, then a cup of milk was brought to him and he drank and broke his fast; he and his Companions.

Haidth Number: 2289
Haidth Number: 2290
Haidth Number: 2291