Blog
Books
Search Hadith

عضو تناسل چھونے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ہم ایک وفد کی شکل میں نکلے یہاں تک کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور ہم نے آپ سے بیعت کی اور آپ کے ساتھ نماز ادا کی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو ایک شخص جو دیہاتی لگ رہا تھا آیا اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ اس آدمی کے متعلق کیا فرماتے ہیں جو نماز میں اپنا عضو تناسل چھو لے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  وہ تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا یا حصہ ہی تو ہے  ۱؎۔

It was narrated that Talq bin 'Ali said: We went out as a delegation and when we arrived with the Messenger of Allah (ﷺ) he accepted our oath of allegiance and we prayed with him. When he had finished the prayer, a man who looked like a Bedouin came to him and said: 'O Messenger of Allah, what do you think about a man who touched his penis during the Salah?' He said: 'It is just a part of you,' or 'a piece of you.'

Haidth Number: 165