Blog
Books
Search Hadith

باب: صدقہ فطر میں جَو دینے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں صدقہ فطر ایک صاع جَو یا کھجور یا انگور یا پنیر نکالتے تھے۔ اور ہم برابر ایسا ہی کرتے چلے آ رہے تھے یہاں تک کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ آیا۔ تو انہوں نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ شامی گیہوں کے دو مد ( یعنی نصف صاع ) جو کے ایک صاع کے برابر ہیں۔

It was narrated that Abu Sa' eed Al-Khudri said: At the time of the Messenger of Allah, we used to give a Sa' of barley, or dates, or raisins, or cottage cheese, and we continued to do so until the time of Mu'awiyah, when he said: 'I think that two Mudds of wheat from Ash-Sham are equivalent to a Sa' of barley. '

Haidth Number: 2519