Blog
Books
Search Hadith

باب: مالداری اور دل کی بے نیازی کے ساتھ صدقہ دینے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہتر صدقہ وہ ہے جو مالداری کی برقراری اور دل کی بے نیازی کے ساتھ ہو، اور اوپر والا ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے۔ اور پہلے صدقہ انہیں دو جن کی کفالت و نگرانی تمہارے ذمہ ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: The best of charity is that which is given when you are self-sufficient, and the upper hand is better than the lower hand, and start with those for whom you are responsible.

Haidth Number: 2535