Blog
Books
Search Hadith

باب: صدقہ دینے والی حدیث کی شرح و تفسیر۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ دو“، ایک آدمی نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے پاس ایک دینار ہے، آپ نے فرمایا: ”اسے اپنی ذات پر صدقہ کرو“ ۱؎ اس نے کہا: میرے پاس ایک اور ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اپنی بیوی پر صدقہ کرو“، اس نے کہا: میرے پاس ایک اور ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اسے اپنے بیٹے پر صدقہ کرو“، اس نے کہا: میرے پاس ایک اور بھی ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اپنے خادم پر صدقہ کر دو“، اس نے کہا: میرے پاس ایک اور ہے۔ آپ نے فرمایا: آپ بہتر سمجھنے والے ہیں ( جیسی ضرورت سمجھو ویسا کرو“ ) ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Give charity.' A man said: 'O Messenger of Allah, I have a Dinar.' He said: 'Spend it on yourself.' He said: 'I have another.' He said: 'Spend it on your wife.' He said: 'I have another.' He said: 'Spend it on your son.' He said: 'I have another.' He said: 'Spend it on your servant.' He said: 'I have another.' He said: 'You know best (what to do with it). '

Haidth Number: 2536