Blog
Books
Search Hadith

باب: شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کے عطیہ دینے کا بیان۔

1 Hadiths Found
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کر لیا، تو تقریر کے لیے کھڑے ہوئے، آپ نے ( منجملہ اور باتوں کے ) اپنی تقریر میں فرمایا: ”کسی عورت کا اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا جائز نہیں“، یہ حدیث مختصر ہے۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: When the Messenger of Allah conquered Makkah, he stood up to address the people and said in his Khutbah; 'It is not permissible for a woman to give anything without her husband's permission. ' (He narrated it) in abridged from.

Haidth Number: 2541