Blog
Books
Search Hadith

باب: عورت کی طرف سے مرد کے حج کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر سوار تھے تو آپ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میری ماں بہت بوڑھی ہو چکی ہیں، اگر میں انہیں سواری پر چڑھا دوں تو وہ بیٹھی نہیں رہ سکتیں، اور اگر میں انہیں ( سواری پر بٹھا کر ) باندھ دوں تو ڈرتا ہوں کہ کہیں ان کی جان نہ لے بیٹھوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا خیال ہے اگر تمہاری ماں پر قرض ہوتا تو تم اسے ادا کرتے؟“ اس نے کہا: جی ہاں ( میں ادا کرتا ) آپ نے فرمایا: ”تو تم اپنی ماں کی جانب سے حج کرو“۔

It was narrated from Al-Fadl bin 'Abbas that: he was riding behind the Messenger of Allah and a man came and said: O Messenger of Allah! My mother is an old woman and she cannot sit firmly in the saddle. If I tie her I fear that I may kill her. The Messenger of Allah said: Don't you think that if your mother owed a debt you would pay it off? He said: Yes. Her said: Then perform Hajj on behalf of your mother. (Shih)

Haidth Number: 2644